مہرخبر رساں ايجنسي نے عراقي وزارت داخلہ كےذرائع كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يہ حملہ اس وقت ہوا جب فوجي گشت پر نكلے ہوئے تھے اطلاعات كے مطابق اس حملہ ميں كئي لوگ زخمي ہوگئے ہيں امريكي فوجي حكام كے مطابق عراق كے دارالحكومت بغداد ميں دو امريكي فوجي ايك كار بم حملے ميں ہلاك ہو گئے ہيں كل ہونے والے ايك اور واقعے ميں ہوائي اڈے كي سڑك كے نزديك ايك دھماكے ميں چار فوجي زخمي ہو گئے تھےہسپتال كے ذرائع كے مطابق اس دھماكے ميں سات عراقي شہري بھي زخمي ہوئے ہيں
اطلاعات كے مطابق اب تك 1182 امريكي عراق ميں ہلاك ہوچكے ہيں
آپ کا تبصرہ