23 اکتوبر، 2012، 3:55 PM

تہران میں پاک، افغان اور ایران کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوگا

تہران میں پاک، افغان اور ایران کا سہ فریقی اجلاس  منعقد ہوگا

مہر نیوز/ 23 اکتوبر2012ء:اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں منشیات کی روک تھام کے سلسلے میں پاکستان، افغانستان اور ایران کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوگا۔

مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں منشیات کی روک تھام کے سلسلے میں پاکستان، افغانستان اور ایران کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوگا۔ تہران میں یہ اجلاس دو دن تک جاری رہےگا اجلاس میں منشیات کی روک تھا کے سلسلے میں تینوں ممالک کے حکام باہمی تبادلہ خيال کریں گے۔ منشیات کے سلسلے میں تینوں ممالک کے حکام کے درمیان یہ چھٹا اجلاس ہے۔

News ID 1727043

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha