23 جون، 2012، 12:19 PM

صالحی

وزیر خارجہ پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن کے سامنےحاضر ہوں گے

وزیر خارجہ پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن کے سامنےحاضر ہوں گے

مہر نیوز/23جون /2012 ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ پارلیمنٹ کے دو نمائندوں کے سوالات کا جواب دینے کے لئے پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن میں حاضر ہوں گے ۔

مہر خبررساں ایجنسی کے پارلیمانی نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ علی اکبر صالحی پارلیمنٹ کے دو نمائندوں کے سوالات کا جواب دینے کے لئے پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن میں حاضر ہوں گے ۔ وزیر خارجہ شہرضا کے نمائندے حیدر پور اور مشکین شہر کے نمائندے یونس اسدی کے سوالات کا جواب دیں گے یہ اجلاس منگل کے دن منعقد ہوگا جس میں دفاعی اور خارجہ پالیسی امور پر غور کیا جائےگا۔

News ID 1632767

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha