مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی رياست پنجاب کے علاقے موگاميں ٹريفک حادثے ميں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے ہيں.اطلاعات کے مطابق ہندوستانی رياست پنجاب کے علاقے موگا ميں مسافر وين اور ٹرک ميں تصادم کے نتيجے ميں کم ازکم 17 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمي ہوگئے ہیں ،زخميوں کو طبی امداد کے لئے قريبي اسپتالوں ميں منتقل کياگيا ہے.
مہر نیوز-7 مئی 2012ء:ہندوستان کی رياست پنجاب کے علاقے موگاميں ٹريفک حادثے ميں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے ہيں.
News ID 1595962
آپ کا تبصرہ