11 مارچ، 2012، 7:10 PM

آذربائیجان

آذربائیجان کے وزیر دفاع کل ایران کا دورہ کریں گے

آذربائیجان کے وزیر دفاع کل ایران کا دورہ کریں گے

مہر نیوز- 11 مارچ 2012ء: آذربائیجان کے وزير دفاع ایک اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ کل تہران کا دورہ کریں گے۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آذربائیجان کے وزير دفاع صفر ابیف  ایک اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ کل تہران کا دورہ کریں گے۔ آذربائیجان کے وزير دفاع تہران میں اپنے قیام کے دوران ایران کے اعلی سیاسی اور دفاعی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ آذربائیجان کے وزیر دفاع حضرت امام خمینی (رہ) کے مرقد پر بھی حاضر ہوکر انھیں خراج عقیدت پیش کریں گے۔

News ID 1557721

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha