26 جنوری، 2012، 9:43 AM

ہندوستان

ہندوستان ميں آج يوم جمہوريہ منايا جارہا ہے

ہندوستان ميں آج يوم جمہوريہ منايا جارہا ہے

مہر نیوز-26 جنوری 2012ء: ہندوستان کے مختلف شہروں ميں آج يوم جمہوريہ منايا جارہا ہے اس موقع پر مختلف شہروں ميں تقريبات منعقدکي جائيں گي جبکہ مرکزي تقريب نئي دہلي ميں منعقدہوگي.

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے مختلف شہروں ميں آج يوم جمہوريہ منايا جارہا ہے اس موقع پر مختلف شہروں ميں تقريبات منعقدکي جائيں گي جبکہ مرکزي تقريب نئي دہلي ميں منعقدہوگي. جہاں ہزاروں سيکيورٹي اہل کار تعينات ہيں جبکہ ديگر شہروں ميں بھي سيکيورٹي کے سخت انتظامات کيے گئے ہيں.

News ID 1517502

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha