8 دسمبر، 2011، 11:36 PM

مجلس عزا کا انعقاد

حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم کی موجودگی میں چھٹی مجلس عزا کا انعقاد

حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم کی موجودگی میں چھٹی مجلس عزا کا انعقاد

مہر نیوز-8 دسمبر 2011ء: حسینیہ امام خمینی(رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی عزاداری کی چھٹی مجلس منعقد ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ)  میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی عزاداری کے سلسلے کی چھٹی مجلس منعقد ہوئی ،جس میں عوام کے مختلف طبقات اور اعلی حکام نے شرکت کی۔ حسینیہ امام خمینی (رہ) مجالس عزا کا سلسلہ سات محرم بروز سنیچر سے شروع ہوا اور آج رات اس سلسلے کی آخری مجلس تھی جس سے حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی نے خطاب کیا اور حاج مہدی سماواتی اور حاج مہدی سلحشور نے نوحہ خوانی اور مداحی کے فرائض انجام دیئے۔

News ID 1478782

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha