30 اکتوبر، 2011، 8:03 AM

شہرغزہ

غزہ پراسرائیلی فضائیہ کی بمباری سے 9 افراد شہید

غزہ پراسرائیلی فضائیہ کی بمباری سے 9 افراد شہید

مہر نیوز- 30 اکتوبر 2011ء: فلسطینی شہرغزہ میں اسرائیلی فضائیہ کی وحشیانہ بمباری سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد9 ہوگئی ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے فلسطینی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی شہرغزہ میں اسرائیلی فضائیہ کی وحشیانہ بمباری سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد9 ہوگئی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری کی ،اسرائیلی فضائیہ کے حملوں میں شہیدفلسطینیوں کی تعداد9 ہوگئی ہے،طبی ذرائع کے مطابق شہدا کا تعلق فلسطینی تنظیم القدوس بریگیڈ اور اسلامک جہاد سے ہے۔

News ID 1446862

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha