مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگارکی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سعید جلیلی آج صبح ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
سعید جلیلی ماسکو کی بین الاقوامی روابط یونیورسٹی میں خطاب کرنے کے بعد عالمی ممالک کی قومی سلامتی کونسلوں کے سکریٹیرز کے اجلاس میں شرکت کے لئےبکاٹرنبورگ شہر روناہ ہوجائیں گے۔ سعید جلیلی اس سفر میں روس کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں بھی تبادلہ یال کریں گے۔
آپ کا تبصرہ