مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع رام بن میں ٹریفک حادثے میں 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق رام بن سے ایک میٹا ڈوربانہال جارہی تھی جو ڈگڈول کے مقام 400 میٹر گہری کھائی میں جا گری، اس حادثے میں 22 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع رام بن میں ٹریفک حادثے میں 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1407408
آپ کا تبصرہ