نوروز کے عالمی جشن کے مہمانوں کی صدر سے ملاقات// تصویری رپورٹ

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نوروز کے عالمی جشن میں شرکت کرنے والے ممالک کے نمائندوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد سے ملاقات اور گفتگو کی۔

 

اقتصادی تعاون تنظیم اکو کے سکریٹری جنرل کی صدر سے ملاقات

زنگبار کے نائب صدر کی ایرانی صدر سے ملاقات

ہندوستان کے وزیر صحت کی صدر سے ملاقات

عمان کے وزیر خارجہ کی صدر سے ملاقات

قرقیزستان کے وزیر ثقافت کی صدر سے ملاقات

عکس/ سید ابراهیم سیدی

News Code 1278312

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =