مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست لاس اینجلس کے ایک اسکول میں مسلح نوجوان کی فائرنگ سے3 طلبہ زخمی ہوگئےہیں۔ حملہ آورکو گرفتارکرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق امریکی ریاست لاس اینجلس کے کیلی فورنیا اسکول میں ایک نوجوان نے اچانک فائرنگ کردی جس سے تین طالب علم زخمی ہوگئے ،فائرنگ کے بعد ملزم ایک کلاس روم میں گھس گیا،جہاں سے اسے گرفتار کرلیاگیا،حکام کے مطابق اس کی عمر 16 سے18 سال کے درمیان ہے۔
امریکی ریاست لاس اینجلس کے ایک اسکول میں مسلح نوجوان کی فائرنگ سے3 طلبہ زخمی ہوگئےہیں۔
News ID 1236060
آپ کا تبصرہ