2 نومبر، 2010، 2:14 PM

باراک اوبامہ

باراک اوبامہ نے سوڈان پر اقتصادی پابندیوں میں مزید ایک برس اضافے کا فیصلہ کیا ہے

باراک اوبامہ نے سوڈان پر اقتصادی پابندیوں میں مزید ایک برس اضافے کا فیصلہ کیا ہے

امریکی صدر باراک اوبامہ نے سوڈان پر اقتصادی پابندیوں میں ایک برس اضافے کا فیصلہ کیا ہے سوڈان کے خلاف تیرہ برس سے پابندیاں عائد ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ نے سوڈان پر اقتصادی پابندیوں میں ایک برس اضافے کا فیصلہ کیا ہے سوڈان کے خلاف تیرہ برس سے پابندیاں عائد ہیں۔ امریکی صدر اوبامہ نے کانگریس کے نام خط میں لکھا ہے کہ جن مسائل کی وجہ سے سوڈان پر اقتصادی پابندیاں لگائی گئی تھیں وہ ابھی حل نہیں ہوئے ہیں  سوڈان کی پالیسیاں اور اقدامات امریکی مفادات کے خلاف ہیں۔ اس وجہ سے امریکہ کی سلامتی اور خارجہ پالیسی کو خطرہ ہے۔ واضح رہے کہ امریکہ دوسرے ممالک کو رام کرنے کے لئے اقتصادی پابندیاں عائد کرتا رہتا ہے جبکہ ان پابندیوں سے خود امریکی عوام کو زبردست نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔

News ID 1183682

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha