23 مئی، 2010، 1:12 PM

چین

چین میں ٹرک اور مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک

چین میں ٹرک اور مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک

چین میں ٹرک اور مسافر بس کے تصادم میں 32 افراد ہلاک جب کہ 21 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین میں ٹرک اور مسافر بس کے تصادم میں 32 افراد ہلاک جب کہ 21 زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حادثہ لیاؤننگ صوبے کے شہر فک ژن کے ایک ایکسپریس وے پر پیش آیا۔ ایکسپریس وے کے جس سیکشن پر حادثہ ہوا اس کی مرمت کا کام ہو رہا تھا۔ واقعہ میں ٹرک میں سوار تین افراد جب کہ بس کے 28مسافر موقع پر ہلاک ہوگئے اور ایک شخص اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

News ID 1087983

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha