12 اپریل، 2010، 12:21 PM

منموہن سنگھ

ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کا الٹا نتیجہ برآمد ہوگا

ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کا الٹا نتیجہ برآمد ہوگا

واشنگٹن میں ہندوستان کے وزیر اعظم نے امریکی صدر باراک اوبامہ کے ساتھ ملاقات میں ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کو بے فائدہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کا الٹا نتیجہ برآمد ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اخـار ہندوستان ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ واشنگٹن میں ہندوستان کے وزیر اعظم منموہن سنگھ نے امریکی صدر باراک اوبامہ کے ساتھ ملاقات میں ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کے بے فائدہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کا الٹا نتیجہ برآمد ہوگا۔ واشنگٹن میں جوہری سلامی اجلاس سے قبل امریکی صدر باراک اوبامہ اور ہندوستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ہندوستانی وزیر اعظم نے ایران کے ایٹمی معمالے پر ہندوستان کے مؤقف کو واضح قراردیا اور کہا ہے کہ ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کا الٹا نتیجہ بر آمد ہوگا۔

News ID 1062333

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha