یوم یکجہتی کشمیر
-
تہران میں یوم یکجہتی کشمیرکے حوالے سے تقریب کا انعقاد
ایران کے دارالحکومت تھران میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب منقعد ہوئی۔ تقریب میں پاکستان کے صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔ پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے اپنے خطاب میں کشمیر کی عوام کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
مسئلہ کشمیر، پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک دیرینہ تنازع
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر کے مسئلے پر سات دہائیوں سے اختلافات چل رہے ہیں اور اس تنازعے کے نتیجے میں دونوں ممالک تین جنگیں بھی لڑچکے ہیں۔
-
مسئلہ فلسطین و کشمیر کو یورپ نے عالم اسلام پر مسلط کیا، لیاقت بلوچ
آل پارٹیز کانفرنس کے مقررین نے مسئلہ کشمیر و فلسطین پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ مقررین نے کہا کہ ٹرمپ کو اپنے غرور کا خمیازہ جلد بھگتنا پڑے گا۔
-
پاکستان بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے
یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق اپنے خصوصی پیغام میں پاکستانی صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کا منصفانہ حل ہماری خارجہ پالیسی کا کلیدی ستون رہے گا۔
-
پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔