یمن پر حملہ
-
صنعا پر امریکی حملوں کی نئی لہر کا آغاز
خبر رساں ذرائع نے یمن کے دارالحکومت پر امریکی حملوں کی ایک نئی لہر کی اطلاع دی ہے۔
-
حزب اللہ کا یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی جارحیت پر ردعمل
لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان میں یمن پر امریکی اور برطانوی حملے پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
امریکی اور برطانوی حملے، یمن کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہیں، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے تازہ فوجی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس طرح کے جارحانہ اقدامات سے مغربی ایشیا میں مزید عدم استحکام پھیلے گا۔
-
حزب اللہ کی یمن پر صیہونی حکومت کے حملے کی شدید مذمت
اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ لبنان نے یمن پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
یمن، صنعاء اور صعدہ پر امریکی اور برطانوی حملہ
امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے مختلف مقامات پر حملہ کیا ہے جس سے کئی دھماکے ہوئے ہیں۔