ہشام شرف
-
شہید حسن ایرلو یمن کے مظلوم عوام کی آواز تھے
یمن کے وزير خارجہ ہشام شرف نے کہا کہ کہ یمن میں تعینات ایرانی سفیر شہید حسن ایرلو یمن کے مظلوم عوام کی آواز تھے۔
-
یمن کا محاصرہ اور پابندیاں جاری رہنے کی صورت میں امن و صلح اور جنگ بندی بے معنی ہے
یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر خارجہ نے یمن پر پابندیوں اور محاصرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر پابندیوں اور محاصرے کے جاری رہنے کی صورت میں امن و صلح اور جنگ بندی بے معنی ہے۔
-
یمن اور شام کے قومی ذخائر اور وسائل کو امریکہ اور سعودی عرب لوٹ رہے ہیں
یمنی قومی نجات حکومت کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ یمن اور شام کے قومی ذخائر اور وسائل کو امریکہ اور سعودی عرب لوٹ رہے ہیں۔