ہزارہ برادری
-
افغانستان میں افغان ہزارہ برادری کے عمائدین کا ایک بار پھرطالبان کی حمایت کا اعلان
افغانستان میں افغان ہزارہ برادری کے ایک ہزار سے زائد عمائدین نے طالبان حکمرانوں کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ مغربی حمایت یافتہ حکومتوں کا " تاریک دور" اسلام پسندوں کی واپسی کے ساتھ ختم ہو گیا ہے۔