ہاتھی
-
مغربی بنگال میں ٹرین اور ہاتھی میں تصادم
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ٹرین نے ہاتھی کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ہاتھی زخمی ہوگيا۔
-
ہاتھی اور مگرمچھ میں لڑائی
اس ویڈیو میں ہاتھی اور مگر مچھ کے درمیان لڑائی کا منظر پیش کیا جاتا ہے ۔ مگر مچھر ہاتھی کے بچوں کو شکار کرنا چاہتا ہے جو ہاتھی کے حملے میں ہلاک ہوگیا۔
-
بھارت میں بد مست ہتھی نے 16 افراد کو ہلاک کردیا
بھارت میں ایک بدمست اور ہنگامہ کرنے والے ہاتھی نے گذشتہ دو ماہ میں 16 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
چين میں ایشیاء کے نایاب ہاتھیوں کی مہاجرت
اس ویڈیو میں چين میں ایشیاء کے نایاب ہاتھیوں کی مہاجرت کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
بھارت میں ایک ہاتھی نے 5 افراد کو ہلاک کردیا
بھارتی ریاست آسام میں ایک ہاتھی نے 5 دیہاتیوں کو پاؤں تلے روند کے ہلاک کردیا اور چاولوں کے کھیتوں کو تہس نہس کردیا۔