ہائی کورٹ
-
پاکستانی عدالت کا سابق وزیراعظم کو ملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم
پاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
پاکستانی عدالت نے وزیر اعظم عمران خان کو دھمکی آمیزخفیہ خط پبلک کرنے سے روک دیا
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے دھمکی آمیز خفیہ خط اور دستاویز پبلک کرنے سے روک دیا ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست خارج
پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔
-
پاکستان بھر میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی گئی
پاکستان کے صوبہ سندھ کے ہائی کورٹ نے پاکستان بھر میں ویڈیو شیرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف یوسف رضا گیلانی کی درخواست کو مسترد کردیا
پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف سابق وزير اعظم یوسف رضا گیلانی کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دیا ہے۔
-
پاکستان کےسابق وزیر اعظم نے میں سینیٹ کے چیئرمین کے انتخابات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے
پاکستان کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کے چیئرمین کے انتخابات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے ہیں۔
-
انصاف کی فراہمی میں تمام رکاوٹیں ریاست کی طرف سے اور الزام عدالتوں پر آتا ہے
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ انصاف کی فراہمی میں تمام رکاوٹیں ریاست کی طرف سے اور الزام عدالتوں پر آتا ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی کا آغاز
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا۔
-
نوازشریف حکومت اور عوام کو دھوکہ دے کر لندن گئے، پاکستانی ہائی کورٹ
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کے پھر سے وارنٹس گرفتاری وصول نہ کرنے پرعدالت نے ریمارکس دیئے کہ نوازشریف حکومت اور عوام کو دھوکہ دے کر لندن گئے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے اور مفرور قرار دینے کی کارروائی شروع کردی ہے۔
-
پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد
پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد کردی۔
-
پاکستانی حکومت پر عدالتی فیصلوں پر عمل در آمد نہ کرنے کا الزام
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پاکستانی حکومت کو عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد کرانے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے اور نہ ہی عدالتی فیصلے حکومتی ترجیحات میں ہی شامل نہیں۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کورونا کا شکار
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جمال خان مندوخیل کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے بعد وہ آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کو فوری بند کرنے کا حکم
پاکستان میں کورونا وائرس کیس سامنے آنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کو فوری بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔
-
لاہور ہائیکورٹ کا قیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
پاکستان میں لاہور ہائیکورٹ نے صوبہ پنجاب کی تمام جیلوں سے قیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
تفتان سرحد پر پاکستانی حکومت کی ناقص کارکردگی پر لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی برہمی
پاکستان میں لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے تفتان کی سرحد پر حکومت کی جانب سے ناقص کارکردگی اور بروقت انتظامات نہ کیے جانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے ایران سمیت بیرون ملک جانے اور آنے والے مسافروں کی تمام تفصیلات طلب کر لی ہیں۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کا 408 قیدیوں کی ضمانت پررہائی کا حکم
پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر اسلام آباد ہائی کورٹ نے 408 قیدیوں کی ضمانت پر مشروط رہائی کا حکم دے دیا ہے۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کی رہائی کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اڈیالہ جیل سے معمولی جرائم میں ملوث اور 7 سال سے کم سزا والے قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کردیا ہے۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نےاسکولوں میں بچوں کی جسمانی سزا پر پابندی عائد کردی
پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بچوں پر تشدد فوری روکنے کا حکم دیتے ہوئے اسکولوں میں بچوں کی جسمانی سزا پر پابندی لگا دی ہے۔
-
پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کی تشکیل غیر آئینی اور غیر قانونی
پاکستان میں لاہور ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دے دیا۔
-
لاہو ہائی کورٹ کا پرویز مشرف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پاکستان میں لاہور ہائی کورٹ نے خصوصی عدالت کی تشکیل کے خلاف پرویز مشرف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں ہائی کورٹ نے تین افراد کو آزاد کردیا
مقبوضہ کشمیر کی ہائی کورٹ نے 3 افراد کی کالے قانون" پبلک سیفٹی ایکٹ " کے تحت نظر بندی کالعدم قرار دے دی اور ان کو رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔
-
پاکستانی حکومت نے چیف الیکشن کمشنرکے لئے تین نام تجویز کردیئے
پاکستانی حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے معاملے پر تین نام تجویز کردیئے ہیں۔
-
پاکستانی حکومت کو الیکشن کمیشن ممبران کا معاملہ دس دن میں حل کرنے کی ہدایت
پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نےحکومت کو الیکشن کمیشن ممبران کا معاملہ دس روز میں حل کرنے کی ہدایت کردی۔
-
لاہورہائی کورٹ کا میٹرو بس سروس کی بندش کا نوٹس
لاہورہائی کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام کے دھرنے کی وجہ سے میٹرو بس سروس کی بندش کا نوٹس لے لیا۔
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈاکٹرز کو فوری طور پر ہڑتال ختم کرنے کا حکم
پاکستان میں لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں نئے مجوزہ قانون ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز کو فوری طور پر ہڑتال ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
مریم نواز کی درخواست ضمانت منظور/ رہائی کا حکم
پاکستان کے لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری شوگر مل منی لانڈرنگ کیس میں مریم نواز کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم پر فرد جرم عائد
پاکستان کی احتساب عدالت میں رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی ،جس میں عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو 7 اگست کو طلب کرلیا ہے۔
-
پاکستان میں مصالحتی کونسل کی اجازت کے بغیر دوسری شادی ممنوع
پاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے پہلی بیوی سے اجازت کے باوجود دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت کو ضروری قرار دے دیا ہے۔
-
نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کی سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ضمانت پر رہا نہ کرنے کی استدعا منظور کرتے ہوئے نواز شریف کی طبی بنیاد پر سزا معطل کرنے کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔