گل محمدی
-
صوبہ ہمدان میں گل محمدی جمع کرنے کی فصل کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ ہمدان کے ضلع بہار میں گل محمدی جمع کرنے کی فصل کا آغازہوگيا ہے۔
-
دودانگہ علاقہ میں گل محمد جمع کرنے اور عرق گلاب نکالنے کی فصل کا آغاز
ایران کے صوبہ مازندران میں دودانگہ علاقہ میں گل محمد جمع کرنے اور عرق گلاب نکالنے کی فصل کا آغازہوگیا ہے۔
-
صوبہ چہار محال بختیاری میں گل محمدی کو جمع کرنے کی فصل کا آغاز
ایران کے صوبہ چہار محال بختیاری میں گل محمدی کو جمع کرنے کی فصل کا آغازہوگیا ہے۔
-
آب گلاب کی پیداوار کا آغاز
ایران ، گلاب کے پھول اور گل محمدی کی پیداوار کا سب سے بڑا ملک ہے ہر سال ایران میں گلاب سے آب گلاب اور دیگر محصولات تیار کی جاتی ہیں۔
-
بجنورد میں گل محمدی جمع کرنے کا سلسلہ جاری
ایران کے صوبہ خراسان شمالی کے ضلع بجنورد میں گل محمدی کو جمع کرنے کا سلسلہ جاری ہے صوبہ خراسان شمالی میں 350 ہیکٹر زمین میں گل محمدی اگایا جاتا ہے۔
-
صوبہ مرکزی میں گل محمدی کو جمع کرنے کی فصل کا آغاز
صوبہ مرکزی کے شہر دلیجان کے 350 ہیکٹر پر مشتمل باغات سے گل محمدی کو جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
حضرت معصومہ (س) کے موقوفہ باغوں سے گل محمدی جمع کرنے کی فصل کا آغاز
قم ميں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم کے نام موقوفہ باغات سے گل محمدی اور گل گلاب جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
اسکو میں گل محمدی فیسٹیول
ہر سال 26 ہزار غیر ملکی سیاح اور 650 ہزار ملکی سیاح اسکو کے علاقہ کا سفر اور مختلف باغات سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
-
عنصرود گاؤں میں گل محمدی فیسٹیول
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے گاؤں عنصرود میں نواں گل محمدی فیسٹیول منعقد ہوا۔
-
یزد میں گل محمدی کا دوسرا ثقافتی فیسٹیول منعقد
ایران کے صوبہ یزد کے علاقہ مہریز میں گل محمدی کا دوسرا ثقافتی فیسٹیول منعقد ہوا۔
-
مازندران میں گل محمدی کی فصل کا آغاز
ایران کے صوبہ مازندران میں گل محمدی کو توڑنے اور جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔