کاشت
-
ظریف نے پاکستانی وزارت خارجہ کے احاطہ میں پودا کاشت کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستانی وزارت خارجہ کے احاطہ میں یاد کے عنوان سے ایک پودا کاشت کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے دو پودے زمین میں کاشت کئے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ ماحولیات اور شجر کاری کے دن کی مناسبت سے دو پودے زمین میں کاشت کئے۔