ڈیلٹا
-
امریکہ میں سمندری طوفان ڈیلٹا لوزیانا کےساحل سے ٹکراگيا
امریکہ میں سمندری طوفان ڈیلٹا لوزیانا کےساحل سے ٹکرانے کے بعد کمزور پڑگیا ہے۔
-
سمندری طوفان ڈیلٹا میکسیکو کے سواحل سے ٹکرا گیا
سمندری طوفان ڈیلٹا براعظم شمالی اور جنوبی امریکہ کے وسط میں واقع ملک میکسیکو کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، کیٹگری چار کے طاقتور سمندری طوفان ڈیلٹا کی شدت کم ہو کر کیٹگری دو میں بدل گئی ہے۔