پیغامات
-
امریکہ کے ساتھ بالواسطہ پیغامات کا تبادلہ روک دیا گیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے ملک اور امریکہ کے درمیان پیغامات کے تبادلے میں عمان کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے خطے کے حالات کی وجہ سے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ پیغامات کے تبادلے کو روک دیا ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ پہلے کی طرح جاری ہے اور اس میں کوئی رکاوٹ پداء نہیں ہوئی ہے۔
-
ایران نے امریکا اور اسرائیل کو دو اہم پیغامات بھیجے ہیں، ذرائع کا دعوی
اسلامی جمہوریہ ایران نے تیسرے فریق کے ذریعے امریکہ اور اسرائیلی حکومت کو دو اہم پیغامات بھیجے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے قطری ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس؛
ایران کو قطری وزیر خارجہ کے ذریعے جے سی پی او اے فریقوں کے پیغامات موصول ہوئے
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کو اتوار کے روز قطر کے وزیر خارجہ کے ذریعے مشترکہ جامع پلان آف ایکشن (JCPOA) مذاکرات میں شامل فریقوں کی جانب سے کچھ پیغامات موصول ہوئے ہیں۔
-
دشمن خوفزدہ ہیں، مسلسل پیغامات بھیج رہے ہیں کہ انہیں نشانہ نہ بنائیں، کمانڈر سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ دشمن خوفزدہ ہیں اور کئی دنوں سے چوکس ہیں اور مختلف ملکوں کے ذریعے مسلسل پیغامات بھیج رہے ہیں کہ ہم ان پر حملہ نہ کریں۔