نکولس مادورو
-
مغربی استعمار کے خلاف جنگ میں مزاحمت کی فتح ہوگی، مادورو
وینزویلا کے صدر نے مشرق وسطیٰ میں صیہونی رجیم اور اس کے مغربی حامیوں کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا اس استعماری تسلط کے خلاف جنگ میں مزاحمت کی فتح ہوگی اور تاریخ مغربی سامراج کے زوال کا مشاہدہ کرے گی۔
-
وینزویلا، لبنان اور فلسطین کی حمایت میں عوامی ریلی، صدر مادورو کی شرکت+ویڈیو
وینزویلا میں فلسطین اور لبنان کی حمایت میں احتجاجی ریلی میں صدر مادورو نے شرکت کی۔
-
قاتل نتن یاہو نے ہٹلر کی یادیں تازہ کردیں، نکولس مادورو
وینزویلا کے صدر مادورو نے حزب اللہ کے سربراہ شہید حسن نصراللہ پر صہیونی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نتن یاہو نے ہٹلر کی یادیں تازہ کردیں۔
-
وینزویلا کے صدر کے طیارے پر قبضہ فضائی رہزنی ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے وینزویلا کے صدر کا طیارہ قبضے میں لینے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا یہ اقدام بین الاقوامی قوانین کے خلاف اور فضائی رہزنی ہے۔
-
وینزویلا میں بیرونی مداخلت کی مذمت کرتے ہیں، صدر پزشکیان کی نکولس مادورو سے ٹیلفونک گفتگو
ایرانی صدر پزشکیان نے وینزویلا کے ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے وینزویلا کے انتخابات میں بیرونی مداخلت کی مذمت کی ہے۔
-
وینزویلا، ہمیشہ فلسطین کی حمایت کریں گے، مخالفین عالمی صہیونیزم کے حمایت یافتہ ہیں، صدر مادورو
وینزویلا کے صدر مادورو نے کہا ہے کہ ہمیشہ فلسطین کے حامی رہیں گے۔ ان کے مخالفین عالمی صہیونیزم کی حمایت کے تحت ملک میں بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں۔
-
تیسری بار صدر منتخب ہونے پر نکولس مدورو کو مبارک باد پیش کرتے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تیسری مرتبہ وینزویلا کے صدر منتخب ہونے پر نکولس مدورو کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
وینزویلا، نکولس مدورو تیسری بار صدر منتخب
نکولس مدورو نے صدارتی انتخابات میں 51 فیصد ووٹ حاصل کرکے تیسری بار وینزویلا کے صدر بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
-
اسرائیل غزہ میں فلسیطنیوں کی نسل کشی کررہا ہے، وینزویلا
صدر نیکولس مدورو نے غزہ میں صہیونی حکومت کی وحشیانہ کاورائیوں اور بے گناہ شہریوں کے قتل عام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔
-
کراکس میں وینزویلا کے تاجروں سے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا خطاب
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کراکس میں اپنے دورہ وینزویلا کے آخری دن تاجروں سے خطاب میں نالج بیسڈ سرگرمیوں اور اس شعبے میں تعاون میں اضافے اور وینزویلا میں ٹیکنالوجی مراکز کے دفاتر قائم کرنے پر زور دیا۔
-
وینزویلا اور ایران کے صدور کی پریس کانفرنس؛
تہران-کراکس کے درمیان اسٹریٹیجک تعلقات ہیں/دشمن دونوں ملکوں کے مفادات کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں
ایران اور وینزویلا کے سربراہان مملکت نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تہران اور کراکس کے درمیان اسٹریٹیجک تعلقات ہیں۔ دشمن دونوں ملکوں کے مفادات کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔
-
ایران کے روحانی پیشوا کے بیان نے مجھے طاقت، قدرت اور عزم و حوصلہ عطا کیا
ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو نے اپنے ٹوئيٹر بیان میں ایران کے روحانی پیشوا اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات پر خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے روحانی پیشوا کے بیان نے مجھے طاقت، قدرت اور عزم و حوصلہ عطا کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ونزوئلا کے صدر کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ونزوئلا کے صدرنکولس مادورو اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
-
ایران اور ونزوئلا نےاستقامت اور پائداری کے ساتھ امریکی دباؤ کو شکست سے دوچار کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ونزوئلا کے صدر اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا: ایران اور ونزوئلا کے کامیاب تجربہ نے ثابت کردیا، کہ امریکہ کے دباؤ کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ استقامت اور پائداری ہے۔
-
ایران اور ونزوئلا کے تعلقات اسٹراٹیجک ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور ونزوئلا کے تعلقات اسٹراٹیجک ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات مختلف شعبوں ميں جاری ہیں۔
-
تہران میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے ونزوئلا کے صدر کا باقاعدہ استقبال کیا
ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو کل رات ایک اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ہیں جہاں ان کا آج صبح ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے صدارتی محل سعدبآاد میں شاندار استقبال کیا۔