نمائندہ ولی فقیہ
-
رہبر معظم کے نمائندوں نے یوم جانباز کی مناسبت سے بعض جانبازوں سے ملاقات کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے حجۃ الاسلام سید رضا تقوی نے یوم جانباز کی مناسبت سے بعض جانبازوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا صوبہ سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ کے نام تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
زلزلہ سے متاثرہ افراد کے لئے رہبر معظم کا ہمدردی کا پیغام
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں نمائندہ ولی فقیہ نے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرہ افراد کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ہمدردی کا پیغام پہنچایا۔
-
صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندے کا استقبال
ایران کے صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین موسوی فرد کا عوام نے شاندار استقبال کیا اور ان کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی۔