نسل پرست
-
برطانیہ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک مسلمانوں کے ساتھ روا رکھا جاتا ہے
برطانیہ میں یونیورسٹی آف برمنگھم اور ڈیٹا کا تجزیہ کرنے والی کمپنی " ’یوگووف " کی اسلامو فوبیا پر شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک مسلمانوں کے ساتھ روا رکھا جاتا ہے۔
-
برطانوی اسٹارز پرنسل پرستانہ حملے
برطانیہ کی قومی فٹبال ٹیم کے سیاہ فام ستاروں پر اٹلی سے شکست کے بعد نسل پرستانہ حملے ہوئے ہیں۔
-
کینیڈا میں سیکڑوں بچوں کی باقیات برآمد ہونے پر عوامی مظاہرہ
کینیڈا میں سیکڑوں بچوں کی باقیات برآمد ہونے پر منیٹوبا میں اورنج شرٹ پہنے مظاہرین نے ریلی نکالی اور مغربی ممالک میں نسل پرستی کے خلاف نعرے لگائے۔
-
برطانوی صحافی نے اسرائیل کی نسل پرستانہ پالیسی کا پردہ فاش کردیا
برطانوی صحافی نے اسرائیلیوں اور اسرائیلی فوج کے نسل پرستانہ اقدامات کو ویڈیو کی شکل میں دنیا کے سامنے پیش کرکے اسرائیل اور اس کے حامیوں کو عالمی سطح پر رسوا کردیا ہے۔
-
امریکہ کو نسل پرست انتہا پسندوں سے خطرہ
امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق امریکہ کو سب سے زیادہ خطرہ نسل پرست انتہا پسندوں سے ہے۔
-
برطانوی شاہی محل میں نسل پرستی کا پردہ فاش
ملکہ برطانیہ کی بہو میگھن نے برطانوی شاہی محل کے سیاہ کارناموں کا پردہ فاش کردیا ہے۔
-
امریکی فوج میں سفید فام فوجیوں کی بالادستی اور نسل پرستی برقرار
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے پریشان کن تفصیلی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج میں سفید فام فوجیوں کی بالادستی اور نسل پرستی برقرار اور فعال ہے۔
-
امریکہ میں نسل پرستانہ حملے جاری
امریکہ میں ایشیائی نژاد افراد پر نسل پرستانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے ایشیائی نژاد افراد اب امریکہ میں خطرہ محسوس کررہے ہیں۔
-
فرانس میں نسل پرستوں کا دو مسلمان خواتین پر حملہ
فرانس میں نسل پرستوں نے کتے اور چاقو کے ذریعہ دو مسلمان خواتین کو بربریت کا نشانہ بنایا۔
-
برطانیہ میں باحجاب پہلی میئر خاتون نے نسل پرستی اور امتیازی سلوک سے تنگ آکراستعفی دیدیا
برطانیہ میں حجاب کرنے والی پہلی میئر رخیہ اسماعیل نے نسل پرستی اور امتیازی سلوک سے تنگ آکر لیبر پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
امریکہ کے شہر کولوراڈو میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج
امریکہ کے شہر کولوراڈو میں نسل پرستی کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گيا۔
-
پیرس میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری
امریکہ میں سیاہ فام شہری کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد امریکہ ، فرانس اور برطانیہ سمیت کئی یورپی ممالک میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ میں صدر ٹرمپ اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری
امریکہ کی مختلف ریاستوں میں سیاہ فام امریکی شہری کی پولیس کے ہاتھوں دردناک ہلاکت کے بعد امریکہ کی مختلف ریاستوں ميں مظاہرے جاری ہیں۔
-
امریکہ کی آدھی سے زيادہ آبادی نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیا
امریکہ میں ہونے والے ایک حالیہ سروے کے مطابق امریکہ کی آدھی سے زيادہ آبادی نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیا ہے۔
-
نصف سے زائد امریکیوں نے ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیا
امریکہ میں کرائے گئے ایک سروے میں نصف سے زیادہ ووٹرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیا ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ کی جانب سے کانگریس کی غیر سفید فام خواتین ارکان پر نسل پرستانہ حملہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ڈیموکریٹک پارٹی کی 4 اقلیتی اور غیر سفید فام خواتین ارکان پر نسل پرستانہ حملے اور توہین سے ثابت ہوگيا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ میں امریکی شہریوں اور امریکی کانگریس کے ارکان کی تنقید برداشت کرنے کی بھی صلاحیت نہیں ۔