مکہ مکرمہ
-
پاکستانی شیعہ عالم دین مکہ مکرمہ سے گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل
واضح رہے کہ کراچی سے تعلق رکھنے والے عالم دین علامہ سید ناظر عباس تقوی ان دنوں 13 رجب المرجب جشن ولادت باسعادت مولود کعبہ مولا علی ابن ابی طالبؑ کے پرمسرت موقع پر عمرے کی سعادت کے حصول کیلئے سعودی عرب میں موجود تھے۔
-
لَبَّيكَ الَّلهُمَّ لَبَّيْكَ، مناسک حج کا آغاز آج سے ہوگا
مناسک حج کا آغاز آج سے ہوگا۔ کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے، جن میں ساڑھے آٹھ لاکھ غیر ملکی شامل ہیں۔
-
سعودی عرب کا رواں برس 10 لاکھ افراد کوحج کرنے کی اجازت دینے کا اعلان
سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال 10 لاکھ عازمین، حج ادا کر سکیں گے۔
-
حضرت علی (ع) اور حضرت خدیجہ (س) نے پیغمبر اسلام(ص) کی امامت میں سب سے پہلے نماز جماعت ادا کی
پیغمبر اسلام حضرت محمد (ص) بن عبداللہ بن عبدالمطّلب بن ہاشم، اللہ تعالی کے آخری پیغمبر ہیں آپ اولوالعزم انبیاء میں سب سے افضل ہیں آپ کا اہم ترین معجزہ قرآن کریم ہے. آپ توحید کے منادی ، اخلاقی ، انسانی اور اسلامی اقدارکے علمبردار ہیں۔
-
سعودی عرب نےعمرہ زائرین کے لئے نئی ایپ اعتمرنا متعارف کرادی
سعودی عرب کی حکومت نے عمرہ کے لیے آنے والے زائرین کے لئے نئی ایپ اعتمرنا متعارف کرادی ہے جس کے بعد عمرہ زائرین کو ہوٹل کا کمرہ اور ٹرانسپورٹ بک کرانے میں مدد ملےگی۔
-
مسجد الحرام میں سماجی فاصلے کے نشان دوبارہ لگا دیئے گئے
مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی(ص) میں سماجی فاصلے کے نشان دوبارہ لگائے جارہے ہیں۔
-
سعودی عرب میں عام نمازیوں کوخانہ کعبہ کا طواف کرنے کی اجازت
سعودی عرب نے معتمرین کے ساتھ ساتھ عام نمازیوں کو بھی خانہ کعبہ کا طواف کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
-
سعودی عرب نے معتمرین کو حجر اسود کو بوسہ دینے کی اجازت دیدی
سعودی عرب نے کورونا وبا کے دوران معتمرین پر حجر اسود کو بوسہ دینے پر عائد پابندی کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کرنے کی تقریب منعقد
مکہ مکرمہ میں یوم عرفہ 9 ذی الحجہ کے موقع پر ایک تقریب کے دوران خانہ کعبہ کےغلاف کو تبدیل کردیا گیا۔
-
جس سے فاطمہ (س)راضی ہوں اس سے اللہ تعالی راضي ہوتا ہے
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جس سے فاطمہ (س)راضی ہوں اس سے اللہ تعالی راضي ہوتا ہے اور جس سے فاطمہ ناراض ہوں اس سے اللہ تعالی ناراض ہوتا ہے۔
-
کورونا کے ایام میں عمرہ مفردہ کی ادائیگی
اس ویڈیو میں مکہ مکرمہ میں غیر ملکی زائرین کی طرف سے کورونا کے ایام میں عمرہ مفردہ کی ادائیگی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
مکہ مکرمہ میں شدید بارش
اس ویڈیو میں مکہ مکرمہ اور مسجد الحرام میں شدید بارش ، گرج اور چمک کے منظر پیش کئے جاتے ہیں۔
-
حجاج کرام کے طواف کرنے کا شاندار منظر
حجاج کرام نے منی میں قیام اور رمی جمرات کرنے کے بعد آخری مرحلے میں خانہ کعبہ کا طواف انجام دیا۔
-
خانہ کعبہ کی فضا سے لی گئی شاندار تصویریں
اس رپورٹ میں خانہ کعبہ کی فضا سے لی گئی شاندار تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔ اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے محدود حجاج نے مناسک حج ادا کئے ہیں۔
-
مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے غلاف کوتبدیل کرنے کی تقریب منعقد
ہر سال کی طرح امسال بھی 9 ذی الحجہ کو مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب منعقد ہوتی ہے۔
-
اس سال مناسک حج کی ابتدائی تصویریں
مکہ مکرمہ میں اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے محدود پیمانے پر حج انجام دیا جارہا ہے۔
-
مناسک حج کی ادائیگی کے لئے حجاج مکہ مکرمہ پہنچ گئے
اس سال مناسک حج کورونا وائرس کی وجہ سے محدود پیمانے پر ادا کیا جارہا ہے مناسک حج کی ادائیگی کے لئے حجاج مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں۔
-
مکہ مکرمہ میں حج کی تیاریوں کا آغاز
مکہ مکرمہ میں اس سال حج کے دوران حجاج کے لئے ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلے کی رعایت کو لازمی قراردیا گیا ہے۔ اس سال سعودیہ میں موجود محدود افراد فریضہ حج بجا لائیں گے ۔
-
مکہ کی آبادی کا 70 فیصد حصہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا خدشہ
سعودی عرب میں تین سینئر طبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ مکہ کی آبادی کا 70 فیصد حصہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو سکتا ہے۔