موسم خزاں
-
سووادکُوہ میں خزاں کے رنگ، دلکش مناظر
ایران کے صوبہ مازندران کے ضلع سووادکُوہ میں خزاں نے اپنے دلکش اور دیدہ زیب رنگ بکھیر دیے ہیں۔ پیلے، سرخ اور نارنجی پتوں کی بہار نے علاقے کے قدرتی حسن کو مزید نکھار دیا ہے، جس نے مقامی افراد اور سیاحوں دونوں کو اپنی جانب متوجہ کیا ہوا ہے۔
-
ایرانی صوبہ گیلان میں موسم سرما کی پہلی برف باری
ایرانی صوبہ گیلان میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ہے۔ برف باری کے ساتھ سردی میں اضافہ ہوا ہے۔
-
حیران پاس میں موسم خزاں کی جولانیاں
صوبہ گیلان میں واقع حیران پاس ایران کے سب سے خوبصورت اور قدیم راستوں میں سے ایک ہے جو خاص طور پر خزاں کے موسم میں اپنے دلکش نظاروں کے لئے شہرت رکھتا ہے۔
-
سنندج میں موسم خزاں کی پہلی برف باری
ایران کے صوبہ کردستان کے صدر مقام سنندج میں موسم خزاں کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔