ملازمین
-
طالبان نے بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کو کام سے روک دیا
افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے اپنے ایک حکم نامے میں سرکاری ملازمین کو داڑھی رکھنے اور ڈریس کوڈ کی لازمی پابندی کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو نوکری سے برخاست بھی کیا جا سکتا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کی سرکاری ملازمین کو کام پر واپس آنے کی ہدایت
افغانستان میں طالبان نے سرکاری ملازمین کیلئے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ملازمین معمول کی زندگی کا اعتماد کے ساتھ آغاز کریں اور کام پر واپس آجائیں، انہیں ان کی تنخواہیں دی جائیں گی اور کچھ نہیں کہا جائے گا۔
-
پاکستانی حکومت کا سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ
پاکستانی حکومت نے خراب کارکردگی والے سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
سعودی عرب کا ملازمین کو 2 سال تک نصف تنخواہ دینے کا اعلان
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے دوران معیشت کے استحکام اور کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے ملازمین کو آئندہ دو سال تک نصف تنخواہ حکومت کی جانب سے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
پاکستان کی قومی ایئرلائن کے پانچ ملازمین چوری کے الزام میں گرفتار
پاکستان کی قومی ایئرلائن کے مسافروں کے بک کرائے گئے بیگز توڑ کر قیمتی سامان چوری کرنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین کو ایئرپورٹ پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔