ملابرادر
-
طالبان کےعبوری نائب وزیر اعظم سے جرمنی اور ہالینڈ کے سفیروں کی ملاقات
افغانستان میں طالبان کے عبوری نائب وزیر اعظم ملا عبد الغنی برادر اور وزیر خارجہ امیر خان ملا متقی سے جرمنی اور ہالینڈ کے سفیروں نےعلیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
-
کاظمی قمی اور ملا عبدالغنی برادر کا ایران اور افغانستان کے تعلقات کو فروغ دینے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے افغانستان کے امور میں خصوصی نمائندے حسن کاظمی قمی نے کابل میں طالبان کی عبوری کابینہ کے نائب سربراہ ملا عبدالغنی برادر کے ساتھ ملاقات میں ایران اور افغانستان کے درمیان سیاسی ، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کو فروغ دینے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔
-
سی آئی اے کے ڈائریکٹر کی طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر سے خفیہ ملاقات
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کے خفیہ ادارے سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر سے خفیہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
طالبان کے نائب سربراہ ملا عبدالغنی برادر دوحہ سے قندہار پہنچ گئے
افغان طالبان کے نائب سربراہ اور اہم رہنما ملا عبدالغنی برادر قطر سے افغانستان کے شہر قندہار پہنچ گئے ہیں۔
-
کابل ایئر پورٹ پر امریکی فوج کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امریکی فوج کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، طالبان نےا افغانستان میں قومی حکومت تشکیل دینے کا عندیہ بھی دیا ہے۔
-
قطر میں افغانستان کی حکومت اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغانستان کی کشیدہ صورتِ حال پر افغان حکومتی وفد اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ اور طالبان دہشت گڑد تنظیم کے رہنما ملا برادر کے درمیان گفتگو
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو اور قطر میں طالبان دہشت گرد تنظيم کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا برادر کے درمیان ویڈیو کانفرنس میں افغان امن عمل اور قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
پمپئو کی قطر میں طالبان رہنما ملا برادر سے ملاقات
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے کہا ہے کہ اس نے افغانستان کے دورے کے بعد قطر میں طالبان رہنما ملا برادر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔