مغربی ممالک
-
مغرب وسطی ایشیا کو روس کے خلاف استعمال کرنا چاہتا ہے، روس کا انتباہ
روسی نائب وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ مغربی ممالک وسطی ایشیا کو روس کے خلاف سلامتی کے خطرات پیدا کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
-
ایران کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی قرارداد مسترد، سیاسی اور کالعدم قرار
جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مشن نے انسانی حقوق کونسل کی حالیہ قرارداد کو سیاسی محرکات پر مبنی، جانبدارانہ اور کالعدم قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
-
مغربی اشتعال انگیزی کے باوجود ایران نے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کیا، سرگئی لاوروف
روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مغرب کی مسلسل اشتعال انگیزیوں اور بلیک میلنگ کے باوجود ایران نے انتہائی تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
دشمنوں کی رکاوٹیں ناکام، ایران-روس دفاعی تعلقات منصوبے کے مطابق آگے بڑھ رہے ہیں، ایرانی سفیر
روس میں ایرانی سفیر کاظم جلالی نے کہا کہ مغرب کی پابندیوں نے ایران اور روس کو آپس میں مزید قریب کردیا۔
-
ایران ہمیشہ اصولوں کا پابند ہے، مغرب دھمکیوں کے بجائے سفارتکاری اختیار کرے، روس
روسی وزارت خارجہ نے امریکہ اور مغربی ممالک کی ایران کے خلاف دھمکی آمیز رویے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفارتی راہ اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
قومی سلامتی کا راز، دفاعی خود انحصاری یا بیرونی معاہدے؟
حالیہ تجربات سے اندازہ ہوتا ہے کہ بیرونی قوتوں سے دفاعی معاہدے کے بجائے اندرونی وسائل پر اعتماد کرکے ملک اور قوم کی سلامتی کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔
-
ایران، چین اور روس کا مشترکہ مؤقف مغربی بالادستی کے خلاف ایک تاریخی موڑ ہے، قالیباف
قالیباف نے کہا کہ تین اہم ممالک کا مشترکہ اقدام نہ صرف ایران کے جوہری حقوق کی بین الاقوامی توثیق ہے، بلکہ مغربی دنیا کو قانونی و سفارتی سطح پر واضح پیغام بھی ہے کہ یکطرفہ دباؤ کا دور ختم ہوچکا۔
-
مغربی تہذیب، آزادی پسند قوموں کو کمزور کرنے کا ہتھیار
مغرب نے سائنسی ترقی اور ٹیکنالوجی کو انسانی خدمت نہیں بلکہ عالمی تسلط کے ہتھیار میں بدل دیا ہے۔ اس تمدن کا ظاہری چمک دمک دراصل دوسری اقوام کو کمزور، محکوم اور تابع رکھنے کے منصوبے کا حصہ ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایران میں مغرب کی حمایت سے دہشت گردی کی تاریخ، سیکورٹی مشکلات کے باوجود ملک ترقی کی راہ پر گامزن
گذشتہ چار دہائیوں کے دوران ایران دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا شکار رہا ہے، مغرب اور صیہونی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیموں نے ایرانی سیاسی رہنماؤں اور سائنسدانوں کو خصوصی ہدف بنایا ہے۔
-
غزہ جل رہا ہے، امریکہ اور مغرب پوچھ رہے ہیں: نسل کشی؟ کہاں؟ ہمیں تو دھواں بھی نظر نہیں آرہا!
سلامتی کونسل میں امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے اسرائیلی بمباری، قحط اور نسل کشی کو نظرانداز کر کے فلسطینی مزاحمت کو ہی مجرم ٹھہرا دیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ
مغرب کا منصوبہ: زیلنسکی کی جگہ جنرل زالوژنی؟ صلح کا پیغام ہے یا جنگ کی نئی گھنٹی؟
امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے یوکرین میں قیادت کی تبدیلی کی کوشش، روس کے ساتھ جنگ کی حکمت عملی پر سوالیہ نشان لگ گیا۔
-
زاہدان میں دہشت گردی پر خاموشی مغرب کی دوغلی پالیسی ہے، ایرانی نائب صدر کی شدید تنقید
ایرانی نائب صدر نے زاہدان میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد مغربی ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کی ہے۔
-
غزہ میں صہیونی مظالم نے اسرائیل کی مجرمانہ فطرت کو بے نقاب کر دیا، سربراہ انصاراللہ
انصاراللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ اسرائیل 21 ماہ سے فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے، امریکہ و مغرب بھی صہیونی حکومت کے ساتھ شریک جرم ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایٹمی نگران ادارہ مغربی ممالک کا آلہ کار بن چکا، ایجنسی کی ساکھ خطرے میں پڑ گئی
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے ایران کے خلاف آج کی قرارداد کا اجراء کوئی تکنیکی اقدام نہیں ہے، بلکہ یہ مغرب کی خوشنودی کے لئے اختیار کیا گیا ایک جانبدارانہ طرز عمل ہے۔
-
آئی اے ای اے اجلاس، مغربی ممالک کی ایران کے خلاف قرارداد
مغربی ممالک نے عالمی ایجنسی برائے جوہری توانائی میں ایران کے خلاف قرارداد پیش کی ہے۔