قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے تیرہویں ہفتے میں داخل ہوگئے ہیں۔ مقبوضہ صہیونی ریاست کے مختلف شہروں میں لاکھوں صہیونیوں نے احتجاجی مظاہروں میں شرکت کی۔