مزار
-
ایران کے مقدس مزارات میں 350 سے زائد لائبریریاں، تقریبا 10 لاکھ کتابیں مطالعہ کے لیے موجود
ایران بھر کے 350 سے زیادہ مزارات میں عوامی کتب خانے قائم ہیں، جن میں مجموعی طور پر 9.6 لاکھ کتابیں موجود ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب کی امام خمینیؒ کے مزار اور گلزار شہداء پر حاضری
'عشرۂ فجر' کی آمد اور اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
عشرہ فجر کا آغاز؛ رہبر معظم انقلاب کی امام خمینیؒ کے مزار اور گلزار شہداء پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج صبح رہبر کبیر اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار اور گلزار شہداء پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا۔