مرکز وحدت مسلمین کانفرنس
-
پاکستان میں "عشق پیغمبر اکرم (ص) " مرکز وحدت مسلمین کانفرنس کا انعقاد
کانفرنس سے خطاب میں مقررین نے کہاکہ تمام مسلمانوں کے لئے کہ عشق پیغمبر اکرم وحدت مرکز ہے پیغمبر اکرم کی ذات سے عشق کا تقاضا ہے کہ ہم اسلام دشمن قوتوں کے اسیر نا ہوں عالم اسلام عالمی استکبار کی سازشوں کا شکار ہے۔