مذہبی
-
پاکستان اور ایران گہرے مذہبی، ثقافتی اور لسانی رشتوں میں منسلک برادر ممالک ہیں، پاکستانی وزیراعظم
شہباز شریف نے پاکستان اور ایران کے درمیان گہرے مذہبی ، ثقافتی اور لسانی رشتوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کی حکومتیں اپنے عوام کی سماجی اور اقتصادی ترقی کےلئے قریبی تعاون کررہے ہیں۔