محمد حسن ابوترابی فرد
-
حکومت کو اقتصادی اصلاحات کے بارے میں عوام کو پہلے سے آگاہ کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے سبسڈی میں حکومت کی طرف اصلاحات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو اقتصادی اصلاحات کے بارے میں عوام کو پہلے سے آگاہ کرنا چاہیے۔
-
خطیب جمعہ کی عہدے اور ذمہ داریاں مستحق افراد کو تفویض کرنے پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے عہدوں اور ذمہ داریوں کو سب سے زیادہ مستحق افراد کو تفویض کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دین میں اعلی عہدوں کو تفویض کرنے کا اصلی معیار تقوی، انصاف اور لیاقت ہے۔
-
سعودی حکمراں، بےگناہ عربوں کا خون بہا کر امت مسلمہ کے غصہ کو شعلہ ور کررہے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب نماز جمعہ نے سعودی عرب کے حکام کے ہاتھوں مظلوم اور ستمدیدہ مسلمانوں پر ظلم و ستم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرزمین حجاز کے حکمراں، بےگناہ عربوں کا خون بہا کر امت مسلمہ کے غصہ کو شعلہ ور کررہے ہیں۔
-
ایران خطے اور عالم اسلام کی سلامتی کے لیے چند دفاعی طاقتوں میں سے ایک ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران خطے اور عالم اسلام کی سلامتی کے لیے چند دفاعی طاقتوں میں سے ایک ہے اور حضرت علی (ع) کے دستور پر عمل کرتے ہیں ہم اس مقام تک پہنچے ہیں۔
-
ایران اور روس کے درمیان مضبوط اور مستحکم تعلقات خطے کی سلامتی کے لئے مؤثر ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے ایرانی صدر سید ابراہیم کے دورہ ماسکو کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان مضبوط اور مستحکم تعلقات خطے کی سلامتی کے لئے مؤثر ہیں۔
-
شہید سلیمانی نے علاقائی اور عالمی سطح پر امن و صلح برقرار کرنے میں اہم کردار ادا کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی نے علاقائی اور عالمی سطح پر دہشت گردی کے خاتمہ اور امن و صلح برقرار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔