ڈیفنس یونیورسٹی میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ ایران اپنی سلامتی کے تحفظ کے لئے کسی بیرونی طاقت کا محتاج نہیں ہے۔