قافلہ زیر سایہ خورشید
-
یزد میں خورشید کے زیر سایہ کاررواں کا عظیم الشان اجتماع
ایران کے صوبہ یزد میں خورشید کے زیر سایہ کاررواں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، اس اجتماع سے شہید قاسم سلیمانی کی یادگار بیٹی محترمہ زینب سلیمانی نے خطاب کیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی نے حضرت امام رضا (ع) سے شہادت کا تمغہ حاصل کیا
شہید قاسم سلیمانی کی یادگار بیٹی محترمہ زینب سلیمانی نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی نے حضرت امام رضا (ع) سے شہادت کا تمغہ حاصل کیا۔
-
حرم رضوی کے خدام کا شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر حضور
حرم مطہر رضوی کے خدام پر مشتمل خورشید کے زیر سایہ کاررواں نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضر ہو کر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
مہر نیوز ایجنسی میں خورشید کے زير سایہ کارواں کا حضور
خورشید کے زير سایہ کارواں نے مہر خبررساں ایجنسی میں حاضر ہوکر صحافیوں کو حرم مطہر رضوی کے متبرک پرچم کی زیارت سے شرفیاب کیا۔
-
خورشید کے زیر سایہ کاروانوں کا شہداء کے اہلخانہ کے گھروں میں حضور
عشرہ کرامت کی مناسبت سے خورشید کے زیر سایہ کاروانوں نے شہداء کے اہلخانہ کے گھروں پر حاضر ہوکر انھیں پرچم مطہر رضوی کی زیارت سے مشرف کیا۔
-
صوبہ خراسان شمالی میں خورشید کے زیر سایہ کاررواں کا استقبال
ایران میں عشرہ کرامت کی مناسبت سے صوبہ خراسان شمالی میں خورشید کے زیر سایہ کاررواں کا شاندار استقبال کیا گيا اورمؤمنین نے حرم رضوی کے متبرک پرچم کی زیارت کی۔
-
ہمدان میں خورشید کے زیر سایہ قافلہ کا حضور
عشرہ کرات کی مناسبت سے خورشید کے زیر سایہ کاررواں ہمدان پہنچ گیا ہے جہاں اس نے مؤمنین پرچم امام رضا (ع) کی زیارت سے مشرف ہوئے ہیں۔
-
مہر نیوز ایجنسی میں " خورشید کے زیر سایہ کاررواں" کا حضور
مہر خبررساں ایجنسی میں " خورشید کے زیر سایہ کاررواں" اور حرم رضوی کے خادمین نے حاضر ہوکر مہر نیوز کے کارکنوں کو پرچم رضوی کی زیارت سےمشرف کیا۔
-
قم میں خورشید کے زیر سایہ قافلہ کا حضور
ایران کے مقدس شہر قم میں عشرہ کرامت کی مناسبت سے مشہد مقدس سے " خورشید کے زیر سایہ قافلہ " پہنچ گیا ہے جہاں اس قافلہ نے حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں زیارت کا شرف حاصل کیا اور خادمین حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کو پرچم رضوی کی زیارت سے مشرف کیا۔