غلامی قبول نہیں
-
جب تک جیل میں رکھنا ہے رکھیں غلامی قبول نہیں کروں گا، عمران خان
پاکستانی سابق وزیراعظم نے کہا کہ 9 مئی کا بیانیہ 8 فروری کو فیل ہو گیا، لوگ نہیں مانے کہ ہم نے کوئی غداری کی ہے، جب تک جیل میں رکھنا ہے رکھیں غلامی قبول نہیں کروں گا، رجیم چینج کے بعد معیشت کا بیڑا غرق ہو گیا۔
-
غلامی قبول نہیں، ہماری آزاد خارجہ پالیسی ہونی چاہیے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
عمران خان سے ملاقات کے بعد علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہاکہ ملک کے اندر رجیم چینج کا منصوبہ بنایا گیا تھا، ہمیں دنیا کے کسی ملک کی غلامی قبول نہیں، ہماری آزاد خارجہ پالیسی ہونی چاہیے۔