علم "امام حسین (ع)" لہرایا
-
پاکستانی کوہ پیما علی محمد سدپارہ نے کے ٹو پر علم "امام حسین (ع)" لہرا دیا+ ویڈیو
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مشہور کوہ پیما علی محمد نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر علم حضرت امام حسین (ع) لہرا دیا۔
-
تہران میں ملک کا سب سے بڑا پرچم "یا حسین علیہ السلام" لہرا دیا گیا
ایرانی دارالحکومت تہران میں ایک ہزار مربع میٹر کا پرچم یا حسینؑ آسمان میں لہرا دیا گیا ہے۔ یہ پرچم ایران کا سب سے بڑا اور دنیا کا تیسرا سب سے بڑا پرچم ہے جس کا سائز ایک ہزار چھپن مربع میٹر ہے اور اُسے ڈیڑھ سو میٹر کی اونچائی پر نصب کیا گیا ہے۔
-
علی سدپارہ کے بعد عابد سدپارہ نے بھی کے ٹو کی چوٹی پر علم "امام حسین (ع)" لہرا دیا
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مشہور کوہ پیما مرحوم محمد علی سدپارہ کے بھتیجے عابد اسد سدپارہ نے بھی اپنے چچا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر علم حضرت امام حسین (ع) لہرا دیا۔