عثمان بزدار
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلی کا استعفی منظور کرلیا گیا
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر چوہدری سرور نے پنجاب کے وزیر اعلی عثمان بزدار کا استعفی منظور کرلیا ہے۔
-
پنجاب کے وزير اعلی نے سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ کے بعد 15 افسران کو معطل کردیا
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں 15 افسران کو معطل کرکے انضباطی کارروائی کا حکم جاری کردیا ہے۔
-
پنجاب کے وزیر اعلی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے طبیعت ناساز ہونے پر اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آگیا ہے۔
-
مودی ازم نے نازی ازم کی یاد تازہ کردی/ نریندر مودی اس دور کے ہٹلر ہیں
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلی عثمان بزدار نے بھارت کے نہتے مسلمانوں پر مودی سرکار کی بربریت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی ازم نے نازی ازم کی یاد تازہ کردی ہے نریندر مودی اس دور کے ہٹلر ہیں۔