طبی عملہ
-
ترکی میں طبی بحران / ہزاروں ڈاکٹروں نے استعفیٰ دیدیا
ترکی میں ہزاروں ڈاکٹرز نے استعفیٰ دیدیا ہے جس کے باعث ترکی کو ادویات کی قلت کے بعد اب ڈاکٹروں کے بحران کا بھی سامنا ہے۔
-
صوبہ گلستان کے سرحدی دیہاتوں میں طبی عملے کی خدمات
ایران کے صوبہ گلستان کے سرحدی دیہاتوں میں کاروان سلامت عوام کو طبی خدمات پہنچانے میں مصروف ہے۔
-
طبی عملے کی دن رات تلاش و کوشش جاری
ایران میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تشخیص کو ایک سال ہوگيا ہے اور اس دوران طبی عملے کی خدمات رسانی کے سلسلے میں شب و روز تلاش و کوشش جاری ہے۔
-
اللہ تعالی کی راہ میں خدمت رسانی
کورونا وائرس سے آغاز سے لیکر اب تک ڈاکٹرز، طبی عملے کے اہلکار سلامتی کے محاذ پر اور سماجی کارکن متاثرہ افراد کی خدمت رسانی کے عمل میں مصروف ہیں۔
-
چین میں کورونا وائرس سے لڑنے والے طبی عملے کو خراج تحسین
چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس کی جنگ لڑنے والے متاثرین اور طبی عملے کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ڈرون لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا۔
-
کورونا کا مقابلہ کرنے میں طبی عملے کے اہلکاروں کی فرنٹ لائن پر خدمات
کورونا وائرس نے پوری دنیا وک اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے کورونا کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں طبی عملے کے اہلکار فرنٹ لائن پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
-
ایرانی فوج کا سلامتی اور طبی شعبہ کے کارکنوں کو خراج تحسین
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایک تقریب میں طبی اور سلامتی شعبہ میں سرگرم کارکنوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
دنیا بھر میں 90 ہزار طبی عملے کے افراد کورونا سے متاثر ہوئے
نرسز اور طبی رضاکاروں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کونسل آف نرسز نے کہا ہے کہ 6 مئی تک دنیا بھر میں 90 ہزار طبی رضاکار کورونا وائرس سے متاثرہوئے جب کہ طبی عملے کے 260 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
پاکستان میں صحت کے شعبے سے وابستہ 399 افراد کورونا وائرس کا شکار
پاکستان بھر میں جہاں عام افراد کورونا وائرس کا شکار ہورہے ہیں وہیں صحت کے شعبے سے وابستہ 399 افراد کو بھی اب تک کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
خیبرپختونخوا میں طبی عملے کے 30 اہلکار کورونا وائرس کا شکار
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں طبی عملے کے 30 اہلکار کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے طبی عملے کے 180 سے زائد افراد متاثر
پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے طبی اور نیم طبی عملے کی تعداد میں تشویشناک اضافہ ہوگیا ہے اور اس وقت پورے ملک میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ڈاکٹروں نرسوں اور طبی عملے کی تعداد 180 سے زائد ہوگئی ہے۔
-
ایران کے وزير صحت کا طبی عملہ بھرتی کرنے کا حکم
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت سعید نمکی نے مزید میڈیکل عملہ اور نرسوں کو بھرتی کرنے کا حکم دیدیا ہے۔