صہیونیوں
-
سابق پاکستانی سیکریٹری خارجہ کی مہر نیوز سے گفتگو:
ایران نے قانونی طریقے سے اسرائیل کو دھول چٹائی ہے
شمشاد احمد نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملے کے بارے میں کہا ہے کہ شام میں سفارت خانے پر حملے کے بعد ایران کو اسرائیل کے خلاف کاروائی کا حق تھا جس کے تحت اس نے حملہ کرکے اسرائیل کو تاریخی سبق سکھایا ہے۔
-
طوفان الاحرار؛
ایرانی عوام کا فلسطینیوں کی حمایت میں اجتماع / تہران میں شہدائے راہ قدس سے تجدید عہد
اس سال کا عالمی یوم القدس خطے اور بین الاقوامی سطح پر تیزی سے بدلتے حالات اور تناو کی صورت حال کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
صہیونیوں کی اکثریت حکمران جماعت پر اعتماد نہیں کرتی، تہلکہ خیز سروے رپورٹ
مقبوضہ فلسطین میں پولنگ کے نتائج نیتن یاہو کی کابینہ پر صیہونیوں کے عدم اعتماد اور نئے انتخابات کرانے کی ضرورت کی نشاندہی کرتے ہیں۔
-
شام میں دو ایرانی فوجی مشیر غاصب صہیونیوں کے ہاتھوں شہید
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تعلقات عامہ نے شام کے اسلامی مزاحمتی محاذ میں مشاورتی مشن کی انجام دہی کے دوران پاسداران انقلاب اسلامی کے دو فوجی اہلکاروں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
غاصب اسرائیلی حکومت نے ظلم کی تمام حدیں پار کر لی ہیں، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف طوفان الاقصی آپریشن کو تمام بنی نوع انسان کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ صہیونیوں نے اپنی بربریت میں تمام حدوں کو پار کیا ہے۔
-
تہران میں تعینات یمنی سفیر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
جب تک صیہونیوں کے جرائم بند نہیں ہوتے، یمن کے حملے جاری رہیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران میں یمن کے سفیر نے کہا کہ صیہونیوں پر یمنی فوج کے حملے اس وقت تک بڑھیں گے جب تک غزہ میں اس وحشیانہ اتحاد کے جرائم بند نہیں ہوتے۔
-
عراق، عین الاسد پر مقاومت اسلامی کے دوبارہ میزائل حملے
عراقی مقاومت اسلامی نے امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر دوبارہ میزائل حملے کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
غاصب صہیونیوں سے براہ راست جنگ ہماری آرزو ہے، ایران کی 204 طلبہ تنظیموں کا مشترکہ بیانیہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی طلبہ تنظیموں نے فلسطینیوں کی حمایت میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم خلوص دل سے اعلان کرتے ہیں کہ اگر صہیونیوں کے ساتھ براہ راست جنگ کی شرائط فراہم ہوئیں تو ہم پورے دل و جان کے ساتھ میدان میں حاضر ہوں گے۔
-
مہر نیوز کی رپورٹ؛
کیا فلسطینیوں نے اپنی زمین بیچی ہے؟
برطانیہ کی صہیونی عناصر کے ساتھ پس پردہ سازشیں اور فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ خیانت کی داستان فلسطین پر صہیونی قبضے کی حقیقت بیان کرتی ہیں۔
-
صیہونی رجیم کی غزہ کے شہریوں کے خلاف وحشیانہ جارحیت، سفید فاسفورس بم کے استعمال کی تصدیق
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غاصب صہیونیوں کی جانب سے غزہ کے شہریوں کے خلاف سفید فاسفورس کے استعمال کے شواہد کی تصدیق کی ہے کہ اس رجیم نے غزہ کی پٹی میں شہریوں کے خلاف "سفید فاسفورس" گولہ بارود استعمال کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
لبنان کا محاذ اور صہیونیوں کی نفسیاتی شکست
غاصب صہیونیوں کے خلاف غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے آپریشن اور غزہ کے اطراف میں آباد بستیوں کے خلاف الاقصی طوفان نے صہیونیوں کو تاریخی جھٹکا دیا۔
-
اہداف حاصل کرلئے، جنگ بندی کے لئے تیار ہیں، ترجمان حماس
حماس کے ترجمان نے طویل جنگ کے لئے مقاومت کی صلاحیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے لئے تیار ہے۔
-
مغرب میں خواتین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی ایک طویل فہرست ہے، صدر رئیسی
ایرانی صدر نے خورشید میڈیا فیسٹیول کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ مغرب میں خواتین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی ایک طویل فہرست ہے، جس میں فلسطینیوں کے ساتھ 70 سالوں سے جاری ظلم و ستم اور افغانستان میں 20 سال تک جو بربریت اور جرائم امریکیوں نے انجام دئے۔
-
صہیونی فورسز اور لبنانی فوج کے درمیان دوبارہ جھڑپیں
لبنانی سیکورٹی فورسز اور غاصب صہیونی فوج کے درمیان سرحدی علاقوں میں ایک ہفتے کے دوران دو مرتبہ جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
صہیونیوں کو لبنان کی سرزمین سے پیچھے ہٹنا ہوگا، لبنان
لبنان کی پارلیمنٹ میں مزاحمت کی اتحادی جماعت کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کو اس کے قبضے میں باقی تمام زمینوں سے دستبردار ہونے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
صہیونیوں کو انتقام کی آگ میں جلادیں گے، القسام بریگیڈ
فلسطینی تنظیم حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے صہیونی حملے میں القدس بریگیڈ کے کمانڈروں کی شہادت پر اسرائیل کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے سخت انتقام لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
صہیونیوں کو پتہ بھی نہیں چلے گا کہ کہاں سے حملہ ہورہا ہے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ آج غاصب صہیونی حکومت ہر طرف سے خطرے میں گری ہوئی ہے۔ صہیونی کو معلوم ہی نہیں کہ کس سمت سے ان پر حملہ کیا جارہا ہے۔
-
یوم القدس کی مناسبت سے ایرانی وزارت خارجہ کا بیان؛
عالمی برادری صہیونیوں کو مظالم سے روکنے میں کردار ادا کرے
عالمی یوم القدس کے موقع پر ایرانی وزارت خارجہ کی طرف عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے فلسطین کی حمایت اور ظالم صہیونیوں کو فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں سیاسی صورتحال پر عرب سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل؛
ہم صہیونیوں کو جہنم کا راستہ دکھائیں گے/ اسرائیل کی آخری سانسیں چل رہی ہیں
ایک صارف نے مقبوضہ علاقوں کی موجودہ صورتحال اور ہیش ٹیگ اسرائیل جل رہا ہے کا استعمال کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ صہیونی حکومت کے قبضے کا خاتمہ ہے۔ ان کا گھر ان کے اپنے ہاتھوں اور اہل ایمان کے ہاتھوں تباہ ہو گا۔
-
اصفہان ڈرون حملے کے اہم عناصر گرفتار؛ ناکام حملے کے پیچھے صہیونیوں کا ہاتھ ہے
ایرانی سیکورٹی فورسز نے اصفہان میں حالیہ ناکام ڈرون حملے کے مرکزی مجرموں کو گرفتار کر لیا ہے جس میں کرائے کے صہیونی آلہ کار عناصر ملوث تھے۔
-
عصائے موسی نامی ہیکر نے صہیونیوں کی کنفیوژن دور کردی+ ویڈیو
"عصائے موسیٰ" نامی ہیکر گروپ نے گزشتہ روز کے دھماکے کے دوران مقبوضہ بیت المقدس کے سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈیو منتشر کرکے صہیونیوں کی الجھن دور کردی۔
-
غزہ پر غاصب اسرائیلی حملے کی پل پل کی خبریں؛
غزہ سے ۷۰۰ سے زائد میزائل فائر کئے گئے/ صہیونیوں کے رہائشی علاقوں میں حملے
غزہ پر غاصب اسرائیل کے حملوں کے تیسرے روز مقاومت فلسطین نے مقبوضہ بیت المقدس، النقب اور غزہ کے اطراف میں موجود صہیونی آباد کاروں کی کالونیوں پر میزائل حملے کئے۔
-
سعودی حکومت صہیونیوں کا استقبال اور حجاج کا جبری استحصال کرتی ہے، عبد الملک الحوثی
یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ عبد الملک الحوثی نے ایامِ حج کے موقع پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے سعودی عرب پر شدید تنقید کی اور کہاکہ افسوس کے ساتھ سعودی حکومت حجاج کو بطور آلہ استعمال کرتی ہے۔