صوبہ مشرقی آذربائیجان
-
شہداء کےجسد خاکی کو کل صبح تبریز سے روانہ کیاجائےگا/رہبر معظم کی اقتدا میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی
صوبہ مشرقی آذربائیجان کے اسلامی تبلیغات کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ کے لئے کئے گئے انتظامات کے مطابق کل صبح 9:30 بجے تبریز سے شہداء کی میتیں روانہ کر دی جائیں گی۔