صحافی
-
لبنانی نامہ نگار کی طرف سےسید حسن نصر اللہ کا شکریہ
مقبوضہ فلسطین کی سرحد سے لبنانی نامہ نگار نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
بھارتی پولیس کا صحافی پر مجرمانہ تشدد
بھارتی پولیس نے ریل کے ڈبوں کی پٹری سے اترنے کی کوریج کرنے والے صحافی کو پہلے جائے وقوعہ پر مارا پیٹا پھر تھانے لے جا کر برہنہ کیا اور وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے رہے۔
-
رواں سال 80 صحافیوں کو قتل کیا گیا
میڈیا واچ ڈاگ کی نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سال 2018 میں قتل کیے گئے صحافیوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے کئے گئے، ترک اہلکار
ایک ترک اہلکار نے نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ استنبول میں سعودی قونصل خانے میں لاپتہ ہوجانے والے ممتاز سعودی صحافی اور تجزیہ نگار جمال خاشقجی کو دوہفتے قبل قتل کرکے ان کی لاش کے ٹکڑے کردیئے گئے تھے۔
-
سعودی عرب نے خاشقجی کے لاپتہ ہونے پر احتساب کا یقین دلایا ہے، پومپیو
سعودی حکمراں اور ولی عہد سے ملاقات کے بعد امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کا دعوی ہے کہ سعودی عرب نے جمال خاشقجی کی گمشدگی پر احتساب کا یقین دلایا ہے۔
-
اتنے صحافی جان سے نہیں جاتے جتنے مارے جاتے ہیں
ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں جنگ سے متاثرہ علاقوں میں رپورٹنگ کے دوران اتنے صحافی جان سے نہیں جاتے جتنے قتل کردیئے جاتے ہیں۔
-
دنیا بھر میں اس وقت لگ بھگ 200 صحافی جیلوں میں قید ہیں
صحافیوں کے تحفظ کی عالمی تنظیم " کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس" کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت لگ بھگ 200 صحافی جیلوں میں قید ہیں۔ فریڈم ہاﺅس نامی تنظیم پہلے ہی اپنی تازہ رپورٹ میں کہہ چکی ہے کہ دنیا بھر میں آزادی صحافت انتہائی کم درجے تک پہنچ چکی ہے۔
-
صحافت بڑا مشکل اور دشوار کام
نشریات اور مطبوعات کی آزادی کے دن کی مناسبت صحافت کے مشکل اور دشوار کام کے بارے میں تصویری رپورٹ پیش کی جاتی ہےجس میں صحافی اور نامہ نگار مشکل علاقوں میں رپورٹ بناتے ہوئے اپنی ہی جان گنوا دیتے ہیں۔
-
صحافیوں کو آزادانہ طور پر کام کرنے میں مشکلات کا سامنا
جمہوریت نواز گروپ فریڈم ہاؤس نے آزادی صحافت کی سالانہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے دنیا بھر میں پریس فریڈم میں کمی کے رجحان کو ظاہر کیا ہے۔
-
صحافیوں کےتحفظ کیلئےاقوام متحدہ کا خصوصی مندوب مقررکیاجائے، عالمی تنظیم
صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرزودآؤٹ بارڈرزنے کہا ہے کہ صحافیوں کےخلاف جرائم کا تحفظ ختم کرنےکیلیے 2 نومبرکوعالمی دن کےطورپرمنایا جائے۔