11 مئی، 2022، 11:37 AM

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سےخاتون صحافی شہید ہوگئیں

اسرائیلی فوج کی  فائرنگ سےخاتون صحافی  شہید  ہوگئیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کرکے الجزیرہ ٹی وی چینل کی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کو شہید کردیا ہے۔

                 

News ID 1910807

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha