شیریں ابو عاقلہ
-
فلسطینی صحافی ابو عاقلہ کی موت اسرائیلی فورسز کی گولی سے ہوئی،اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی تحقیقات کے مطابق الجزیرہ سے تعلق رکھنے والی فلسطیطنی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت غاصب اسرائیلی فوج کی گولی سے ہوئی۔
-
یورپی یونین کی صحافی شیریں ابوعاقلہ کے تشییع جنازے پر اسرائیلی فوج کے حملے کی مذمت
یورپی یونین نے الجزیرہ کی شہیدہ فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے تشییع جنازے پر اسرائیلی فوج اور سکیورٹی دستوں کی بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
اسرائیلی فورسز کا شیرین ابو عاقلہ کے جنازے پروحشیانہ حملہ/ تابوت کی بے حرمتی
اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے قتل ہونے والی خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ کے جنازے پر اسرائیلی پولیس نے حملہ کرتے ہوئے شرکاء کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس کی وجہ سے شہید خاتون صحافی کا تابوت زمین پر گر گیا۔
-
سلامتی کونسل کی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی مذمت
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی ہے۔
-
الجزیرہ کی صحافی خاتون کی تشییع جنازہ پر اسرائیلی فوجیوں کا وحشیانہ حملہ
اس ویڈیو میں فلسطینی نژاد الجزیرہ کی صحافی خاتون شیریں اوب عاقلہ کی تشییع جنازہ پر اسرائیلی فوجیوں کے وحشیانہ حملہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
مغربی میڈیا کی منافقانہ پالیسی جاری/ فلسطینی صحافی کے قتل پر اسرائیل کا نام نہیں لیا
مغربی میڈیا کی جانب سے اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی فلسطینی نژاد صحافی شیریں ابوعاقلہ پر "خاموشی" اختیار کرنے اور قاتل اسرائيل کا نام نہ لینے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
-
الجزیرہ ٹی وی کی شہید فلسطینی خاتون صحافی کی تشییع جنازہ
فلسطینی علاقہ راملہ میں الجزیرہ ٹی وی کی شہید فلسطینی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کی تشییع جنازہ میں فلسطینی عوام نے بھر پور شرکت کی۔ صحافی شیریں ابو عاقلہ کو کل اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔
-
غاصب صہیونی حکومت پر "ابو عاقلہ" کو قتل کرنے کا مقدمہ چلنا چاہیے
فلسطینی تنظيم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت پر صحافی "شیریں ابو عاقلہ" کوبہیمانہ طور پر قتل کرنے کا مقدمہ چلنا چاہیے۔
-
مہر نیوز ایجنسی کا فلسطینی صحافی شیریں ابوعاقلہ کی شہادت پر تعزیتی پیغام
مہر خبررساں ایجنسی نے اپنے ایک پیغام میں الجزیرہ ٹی وی چینل کی فلسطینی صحافی شیریں ابوعاقلہ کی شہادت پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
-
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سےخاتون صحافی شہید ہوگئیں
مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کرکے الجزیرہ ٹی وی چینل کی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کو شہید کردیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کو شہید کردیا
مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کرکے الجزیرہ ٹی وی چینل کی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کوماموریت انجام دیتے ہوئے شہید کردیا۔