شدید برفباری
-
ماسال میں برفباری کے دلفریب مناظر
ماسال ایران کے صوبہ گیلان میں 1800 سے 2000 کی بلندی پر واقع ہے۔
-
کشمیر: شدید برف باری میں پھنسے سیاحوں کیلئے گھر اور مساجد کے دروازے کھول دئے گئے
آل پارٹی حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے ایکس پر ایک پوسٹ کی جس میں کشمیریوں کی جانب سے شدید برف باری میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو انسانیت کااظہار کرتے ہوئے گرم جوشی سے اپنے گھروں اور مساجد میں خوش آمدید کہنے پر ان کی تعریف کی۔
-
افغانستان میں گزشتہ 2 ہفتوں میں برف باری اور سردی سے 157 افراد جانبحق
افغانستان میں شدید سردی سے ایک ہفتے کے دوران 157 افراد افراد جانبحق ہوگئے۔
-
جاپان میں شدید برف باری کے باعث 13 افراد ہلاک
جاپان کے مختلف جاپان کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری کے باعث 8 افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔